موسمی حدت کے احساس کو کم کرتے آرام دہ ملبوسات

اب توبس خواتین موسم سرما، گرما، بہار اورخزاں میں تمام رنگوں کے ملبوسات زیب تن کئے دکھائی دیتی ہیں


چوڑی دارپاجامہ، قمیص، فراک اورگائون اب فیشن میں ہیں۔،ماڈل : مناہل بلوچ / فوٹو : محمود قریشی

موسم گرما میں ایسے ملبوسات کا انتخاب کیا جاتا ہے جس میں گرمی کم لگے اوروہ بھلے بھی لگیں۔

ویسے توفیشن کے بدلتے رجحانات کی وجہ سے موسم میں تبدیلی سے ہلکے اورشوخ رنگوں کے استعمال کا فرق بھی اب مانند پڑچکا ہے۔ اب توبس خواتین موسم سرما، گرما، بہار اورخزاں میں تمام رنگوں کے ملبوسات زیب تن کئے دکھائی دیتی ہیں۔



''ایکسپریس سنڈے میگزین'' کیلئے کئے گئے فوٹوشوٹ میں ماڈل مناہل بلوچ بھی اسی انداز کی عکاسی کرتی دکھائی دے رہی ہیں۔ چوڑی دارپاجامہ، قمیص، فراک اورگائون اب فیشن میں ہیں۔ اس لئے توتقریبات ہوں یا شاپنگ کیلئے مارکیٹ جایا جائے توموسم گرما میں خواتین کی اولین پسند اب ایسے ہی پہناوے بن چکے ہیں جو آرام دہ ہونے کے ساتھ شخصیت کو پُرکشش بھی بناتے ہیں۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں