سنی پر فحاشی پھیلانے کے الزام میں مقدمہ درج

سنی لیون کے خلاف فحش ویب سائٹ چلانے پرریاست مہاراشٹرا اور گوا میں بھی مقدمات درج ہیں۔


این این آئی May 26, 2015
سنی لیون کے خلاف فحش ویب سائٹ چلانے پرریاست مہاراشٹرا اور گوا میں بھی مقدمات درج ہیں۔فوٹو : فائل

بالی ووڈ اداکارہ سنی لیون ایک کے بعد ایک مقدمات میں پھنستی چلی جارہی ہیں۔

بھارتی میڈیا کے مطابق بھارت کے شہر اجمیرمیں پولیس نے فحاشی پھیلانے پربالی ووڈ اداکارہ سنی لیون، گوگل سرچ انجن کے سی ای او اور ایک میگزین کے خلاف مقدمہ درج کیا ہے۔

پولیس حکام کے مطابق میگزین کے انٹرنیٹ لنک پر فحش مواد اوراداکارہ سنی لیون کی قابل اعتراض تصاویر ہیں جس کی باعث خواتین کی حرمت کونقصان پہنچانے اور آئی ٹی ایکٹ کے تحت مقدمے کا اندارج کیا گیا ۔واضح رہے کہ سنی لیون کے خلاف فحش ویب سائٹ چلانے پرریاست مہاراشٹرا اور گوا میں بھی مقدمات درج ہیں۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں