ہائبرڈ گاڑیوں کی درآمد پر ٹیکس میں 25 فیصد چھوٹ دینے کا فیصلہ

ہائبرڈ گاڑیاں پٹرول کی کھپت کے حوالے سے انتہائی مفید گاڑیاں ہیں


Online June 06, 2015
ہائبرڈ گاڑیاں پٹرول کی کھپت کے حوالے سے انتہائی مفید گاڑیاں ہیں۔ فوٹو: فائل

PESHAWAR: وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ حکومت نے بجٹ میں 1800سی سی سے زائد طاقت رکھنے والی ہائبرڈ گاڑیوں کی درآمد پر ٹیکس میں 25 فیصد چھوٹ دینے کا فیصلہ کیاہے۔

واضح رہے کہ ہائبرڈ گاڑیاں پٹرول کی کھپت کے حوالے سے انتہائی مفید گاڑیاں ہیں کیونکہ یہ 60کلومیٹر گھنٹہ کی رفتار سے بغیر پٹرول خرچ کیے صرف بیٹری پر ہی چلتی ہیں۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں