بھارتی ریاست گجرات میں بے گھر مسلمانوں کو نئے مکانات کی الاٹمنٹ منسوخ

قانون کے تحت مسلمانوں کومتبادل مکان الاٹ کیے گئے تھے


Online June 13, 2015
قانون کے تحت مسلمانوں کومتبادل مکان الاٹ کیے گئے تھے۔

ISLAMABAD: بھارتی ریاست گجرات میں انتظامیہ نے بے گھر مسلمانوں کو نئے مکانات الاٹ کیے تاہم ہندوؤں کی مخالفت پر الاٹمنٹ منسوخ کر دیے۔

بھارتی ریاست گجرات کے بڑودہ شہر میں 8 ماہ پہلے انتظامیہ نے ترقیاتی منصوبے کے تحت مسلمانوں کے 2 ہزار سے زائد مکانوں پر مشتمل کلیان نگر بستی منہدم کر دی تھی اور قانون کے تحت مسلمانوں کومتبادل مکان الاٹ کیے گئے تھے۔ ہزاروں مسلمان تاحال بے گھر ہیں۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں