روپ بچانے آئے سُندرسُندرسائے

حُسن کے معاملے میں بہت حساس خواتین کو ایسے میں اپنے رنگ روپ اور نکھار کی فکر کیوں نہ پریشان کرے


Musa Raza June 14, 2015
خواتین کی نزاکت اور حس جمال کی ترجمانی کرتی دیدہ زیب اور نازک چھتریاں اور دھوپ کے حملے سے محفوظ رکھتی ہیں:ماڈل: فرینہ / فوٹو : ایکسپریس

گرما کی چلچلاتی دھوپ جسم ہی نہیں جھلساتی رنگ روپ کو بھی کملاتی ہے۔

آج کے دور کی غریب اور متوسط طبقے کی خواتین تعلیم اورمعاشی ضرورتوں کے لیے روز باہرنکلتی ہیں، چناں چہ صنف نازک کو آگ سی دھوپ کا سامنا کرنا پڑتا ہے، حُسن کے معاملے میں بہت حساس خواتین کو ایسے میں اپنے رنگ روپ اور نکھار کی فکر کیوں نہ پریشان کرے۔



سو اس مسئلے کا بہت خوب صورت حل ہے چھتری ۔ خواتین کی نزاکت اور حس جمال کی ترجمانی کرتی دیدہ زیب اور نازک چھتریاں اور دھوپ کے حملے سے محفوظ رکھتی ہیں، یوں ان کا روپ دھوپ سے بچا رہتا ہے۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں