چیف جسٹس ناصرالملک 17اگست کو اپنے عہدے سے سبکدوش ہوجائیں گے

رواں سال جسٹس اعجاز چوہدری بھی بطور جج سپریم کورٹ اپنی مدت ملازمت سے 15دسمبر 2015 کو رٹائر ہوں گے


Online July 21, 2015
جسٹس جواد ایس خواجہ بھی رواں سال 19 اکتوبر 2015 کو اپنی مدت ملازمت پوری کرتے ہوئے رٹائر ہو جائیں گے :فوٹو:فائل

SWAT: چیف جسٹس ناصر الملک 17 اگست 2015 کو اپنے عہدے سے سبکدوش ہو جائیں گے۔

سینئر ترین جسٹس جواد ایس خواجہ چیف جسٹس پاکستان کے طور پرذمے داریاں سنبھالیں گے جبکہ جسٹس جواد ایس خواجہ بھی رواں سال 19 اکتوبر 2015 کو اپنی مدت ملازمت پوری کرتے ہوئے رٹائر ہو جائیں گے جس کے بعد جسٹس انور ظہیر جمالی چیف جسٹس پاکستان بنے گے۔

رواں سال جسٹس اعجاز چوہدری بھی بطور جج سپریم کورٹ اپنی مدت ملازمت سے 15دسمبر 2015 کو رٹائر ہوں گے۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں