ملیحہ لودھی جنرل اسمبلی کی قائم مقام صدر نامزد 24 اگست تک عہدہ سنبھالیں گی

خط کے ذریعے پاکستانی مندوب ملیحہ لودھی کو مطلع کر دیا گیا


این این آئی August 13, 2015
خط کے ذریعے پاکستانی مندوب ملیحہ لودھی کو مطلع کر دیا گیا :فوٹو: فائل

اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ملیحہ لودھی کو جنرل اسمبلی کی قائم مقام صدر نامزد کر دیا گیا۔

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے موجودہ صدر و یوگنڈا کے سفیر سام کوٹیسا نے 7 اگست کو لکھے گئے ایک خط کے ذریعے پاکستانی مندوب ملیحہ لودھی کو مطلع کیا کہ ان کی عدم موجودگی کے باعث آپ کو 10 تا 24 اگست تک کے لیے اسمبلی کی قائم مقام صدر نامزد کیا جارہا ہے۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں