اسحاق ڈار نے پی پی رہنماؤں کو کہا تھا کہ حکومت کوشش کرے گی کہ متعلقہ ایجنسیاں ڈاکٹر عاصم کےخلاف مقدمے کی پیروی نہ کریں