جعلی سگریٹ بیچنے والوں کوقانون کے مطابق 5 لاکھ روپے جرمانہ یا5 سال قید یا دونوں سزائیں بیک وقت دی جاسکتی ہیں۔