شاہ رخ نے اپنے بچوں کو اپنا استاد قرار دیدیا

بچوں کے بغیر نرمی، گانوں کے نئے رحجانات محبت اور بغیر کسی وجہ کے ہنسنا کبھی نہیں سیکھ سکتا تھا، شاہ رخ خان


Showbiz Desk September 07, 2015
بچوں کے بغیر نرمی، گانوں کے نئے رحجانات محبت اور بغیر کسی وجہ کے ہنسنا کبھی نہیں سیکھ سکتا تھا، شاہ رخ خان۔ فوٹو: فائل

لاہور: بالی ووڈ اداکار شاہ رخ خان نے کہا ہے کہ ان کے بچے ان کے استاد ہیں کیونکہ وہ ان سے صبر اور نئے رحجانات سیکھتے ہیں۔

49 سالہ اداکار جن کے تین بچے 17 سالہ اریان ،15 سالہ بیٹی سوہانہ اور دو سالہ بیٹا ابرام ہے نے یہ بات سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئیٹر پر ایک پیغام میں کہی، شاہ رخ کا کہنا تھا کہ اپنے بچوں کے بغیر نرمی، گانوں کے نئے رحجانات محبت اور بغیر کسی وجہ کے ہنسنا کبھی نہیں سیکھ سکتا تھا۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں