یہ انداز دل نشیں

نئے موسم کی خریداری کے دوران اپنے رنگ و روپ اور شخصیت کے مطابق ان کا انتخاب کرتی ہیں


Musa Raza October 04, 2015
نئے موسم کی خریداری کے دوران اپنے رنگ و روپ اور شخصیت کے مطابق ان کا انتخاب کرتی ہیں:ماڈل : افرا / فوٹو : ایکسپریس

لڑکیوں کے لیے بھی اب جینز ہمیشہ فیشن میں رہنے والا پہناوا بن چکی ہے۔ یہ کبھی فقط لڑکوں کے لباس کا جزو سمجھی جاتی تھی، لیکن طور طریقے بدلے اور لڑکیوں میں بھی جینز بہت تیزی سے مقبول ہوگئی۔

روایت پسندوں نے اسے ٹی شرٹس کے بہ جائے قمیصوں سے یوں ہم آہنگ کیا کہ جینز پاجاموں کا شائبہ دینے لگیں۔ یہی نہیں بدلتے موسم میں طویل گھیرے دار قمیصوں کی جگہ ایک بار پھر چھوٹے دامن کی قمیصیں اپنی بہار دکھانے لگی ہیں۔



مناسب تراش خراش کی قمیصوں کے مختلف ڈیزائن تو لڑکوں میں مقبول ہوئے، اس کے مختلف رنگ بازار میں دست یاب ہیں۔ نئے موسم کی خریداری کے دوران اپنے رنگ و روپ اور شخصیت کے مطابق ان کا انتخاب کرتی ہیں، تاکہ خوب صورت اور منفرد نظر آئیں۔ ان قمیصوں کے ساتھ جینز کے علاوہ ٹرائوزر مماثل پاجامے زیب تن کیے جا رہے ہیں۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں