15 سالہ تحقیق کے بعد چاول کی نئی نسل تیار

یہ تحقیق ہزارہ یونیورسٹی مانسہرہ کے پروفیسر ڈاکٹر فدا محمد عباسی نے کی ہے۔


Online October 05, 2015
یہ تحقیق ہزارہ یونیورسٹی مانسہرہ کے پروفیسر ڈاکٹر فدا محمد عباسی نے کی ہے۔ فوٹو: فائل

15 سال کی تحقیق کے بعد زیادہ پیداوار کیلیے چاول کی نئی نسل تیار کرلی گئی۔

چاول کی اس نسل کے پودے کا قد 7فٹ بلند جبکہ سٹے کی لمائی ایک سے ڈیڑھ فٹ اور دانوں کی تعداد 400سے 700کے درمیان ہے۔ یہ تحقیق ہزارہ یونیورسٹی مانسہرہ کے پروفیسر ڈاکٹر فدا محمد عباسی نے کی ہے۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں