بچپن ہندی اور پنجابی فلمیں دیکھ کر گزرا سنی لیون

اب تک کے فلمی کیرئیر سے مطمئین ہیں اور خود کو اچھی اداکارہ ثابت کرنے کے لیے کوشاں ہیں، سنی لیون


Showbiz Desk October 19, 2015
اب تک کے فلمی کیرئیر سے مطمئین ہیں اور خود کو اچھی اداکارہ ثابت کرنے کے لیے کوشاں ہیں، سنی لیون۔ فوٹو: فائل

بالی ووڈ اداکارہ سنی لیون نے کہا ہے کہ اگرچہ ان کی ہندی ابھی گزارہ لائق ہے لیکن ان کا بچپن ہندی اور پنجابی فلمیں دیکھ کر گزرا ہے۔

یہ بات انھوں نے ایک انٹرویو کے دوران سنی لیون کا کہناتھا کہ وہ کینیڈا میں رہتی تھی ان کی والدہ ہندی اور پنجابی فلمیں کی شوقین تھیں،یہ فلمیں دیکھنے کا شوق ان میں ان کی والدہ سے منتقل ہوا،انھوں کے کہا کہ وہ ہندی زبان مین عبور حاصل کرنے کے لیے تربیت حاصل کر رہی ہیں، اب تک کے فلمی کیرئیر سے مطمئین ہیں اور خود کو اچھی اداکارہ ثابت کرنے کے لیے کوشاں ہیں۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں