عید الاضحی پر جنگ بندی کی تجویز کا جائزہ لیا جارہا ہے، لخدار براہیمی،شامی حکام آج اس حوالے سے اہم اعلان کریں گے.