خواہش ہے کے شوہر کا رویہ کبھی تبدیل نہ ہوکرینہ کپور

شادی کے بعد ان کی زندگی میں کوئی خاص تبدیلی نہیں آئی ہے، کرینہ


Showbiz Desk December 08, 2015
شادی کے بعد ان کی زندگی میں کوئی خاص تبدیلی نہیں آئی ہے، کرینہ فوٹو فائل

لاہور: اداکارہ کرینہ کپورنے کہا ہے کہ شادی کے بعد میری زندگی میں کوئی تبدیلی نہیں ائی اور نہ میں کوئی تبدیلی چاہتی ہوں۔

یہ بات انھوں نے لیڈر شپ سمٹ کے 13ویں ایڈیشن کی تقریب کے دوران ایک صحافی کے سوال کہ شادی کہ بعد ان کی زندگی میں کیا تبدیلی آئی ہے کے جواب میں کہی ۔ کرینہ کا کہنا تھا کہ شادی کے بعد ان کی زندگی میں کوئی خاص تبدیلی نہیں آئی کا کہنا تھا کہ وہ انے والے وقت میں اپنی زندگی میں کوئی تبدیلی نہیں چاہتیں اور نہ ہی وہ یہ چاہتی ہیں کہ ان کے شوہر کے رویے میں کسی قسم کا بدلاؤ آئے۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں