شاہ رخ پر فلمائے گانے ہر مرض کی دوا ہیںعالیہ بھٹ

کم عمری میں کئی بار شاہ رخ خان کی فلم کے گانے ’یہ لڑکا ہے دیوانہ‘ اور ’کوئی مل گیا‘ پر ڈانس کرتی تھی، عالیہ بھٹ


Showbiz Desk January 05, 2016
کم عمری میں کئی بار شاہ رخ خان کی فلم کے گانے ’یہ لڑکا ہے دیوانہ‘ اور ’کوئی مل گیا‘ پر ڈانس کرتی تھی، عالیہ بھٹ فوٹو : فائل

اداکار شاہ رخ خان پر فلمائے گانے ہر مرض کی دوا ہیں۔

یہ بات عالیہ بھٹ نے ایک انٹرویو میں کہی۔ عالیہ بھٹ کا کہنا تھا کہ وہ کم عمری میں کئی بار شاہ رخ خان کی فلم کے گانے 'یہ لڑکا ہے دیوانہ' اور 'کوئی مل گیا' پر ڈانس کرتی تھیں، انھوں نے کہا کہ شاہ رخ خان کے گانوں پر ڈانس کرنا ہی میری تھراپی ہے اور جب تک ان کے گانے میرے پاس ہیں، مجھے کسی ماہر نفسیات کی ضرورت نہیں۔ اپنی گزشتہ فلم 'شاندار' کی ناکامی کے حوالے سے انھوں نے کہا کہ فلم کی ناکامی سے سیکھتے ہوئے اپنی آئندہ فلموں پر زیادہ محنت کروں گی۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں