شردھا کپورفوڈ پوائزننگ کا شکار ہوگئیں

ڈاکٹروں نے شردھا کپور کو کچھ دن گھر پر آرام کا مشورہ دیا ہے۔


Showbiz Desk January 12, 2016
ڈاکٹروں نے شردھا کپور کو کچھ دن گھر پر آرام کا مشورہ دیا ہے۔ فوٹو فائل

بالی وڈ اداکارہ شردھا کپور فوڈ پوائزیننگ سے متاثر ہوگئی ہیں۔

شردھا اپنی بیمار کی وجہ سے اتوار کو ہریتک روشن کی سالگرہ کی تقریب میں شریک ہونے سے بھی قاصر رہیں جس کا اظہار انھوں نے اپنی ایک ٹوئیٹ میں کیا او ہرتیک روشن کو سالگرہ کی مبارکباد بھی دی ۔ ڈاکٹروں نے شردھا کپور کو کچھ دن گھر پر آرام کا مشورہ دیا ہے۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں