کپور خاندان نے شوبزسے تعلق کے باوجود ہمیشہ اقدار کا خیال رکھاکرشمہ کپور

یہ روایات اور اقدار ہمارے خاندان میں نسل در نسل منتقل ہو رہی ہیں،کرشمہ کپور


Showbiz Desk January 13, 2016
یہ روایات اور اقدار ہمارے خاندان میں نسل در نسل منتقل ہو رہی ہیں،کرشمہ کپور فوٹو: فائل

اداکارہ کرشمہ کپور نے کہا ہے کہ ان کے خاندان میں خاندانی روایات اور اقدار کا بڑی سختی سے خیال رکھا جاتا ہے۔

اپنے ایک تازہ انٹرویو میں کرشمہ کپور نے کہا ہے کہ ہمارے خاندان نے شو بز سے تعلق کے باوجود ہمیشہ ویلیو سسٹم پر توجہ مرکوز رکھی اور اچھی روایات کی پیروی کی اور اس کی تاکید کی گئی۔ہمارے خاندان میں بڑوں کی عزت کرنا اور ان کی اہمیت پر زور دیا گیا،انھوں نے کہا کہ یہ روایات اور اقدار ہمارے خاندان میں نسل در نسل منتقل ہو رہی ہیں۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں