پوجا کے بیان سے مایوسی ہوئی معاف نہیں کروں گا کبیر بیدی

شادی کے بعد ان کی بیٹی نے ان کی بیوی کے خلاف جو تبصرہ کیا ہے وہ اس سے انتہائی مایوس ہوئے ہیں، کبیر بیدی


Showbiz Desk January 21, 2016
شادی کے بعد ان کی بیٹی نے ان کی بیوی کے خلاف جو تبصرہ کیا ہے وہ اس سے انتہائی مایوس ہوئے ہیں، کبیر بیدی فوٹو : فائل

بالی ووڈ اداکار کبیر بیدی نے کہا ہے کہ وہ اپنی بیٹی پوجا بیدی کے اپنی نئی بیوی کے خلاف دیے جانے والے بیان سے بہت مایوس ہوئے ہیں۔

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق کبیر بیدی نے چند دن قبل پروین دسنج سے شادی کی تھی۔جس پر ان کی کی بیٹی نے کینہ پرور تبصرہ کیا تھا۔کبیر بیدی نے ٹوئٹر پر کہا ہے کہ شادی کے بعد ان کی بیٹی نے ان کی بیوی کے خلاف جو تبصرہ کیا ہے وہ اس سے انتہائی مایوس ہوئے ہیں اور وہ اس کے برے رویے کو معاف نہیں کریں گے۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں