تحریک انصاف کا وفاق کیخلاف ملک گیراحتجاجی تحریک چلانے کا لائحہ عمل طے

ہ پارٹی اجلاس میں اہم فیصلے کیے جائیں گے،اسد عمر


Umair Ali Anjum February 10, 2016
ہ پارٹی اجلاس میں اہم فیصلے کیے جائیں گے،اسد عمر:فوٹو: فائل

حکمراں مسلم لیگ کی وفاقی حکومت کے خلاف پاکستان تحریک انصاف نے ملک گیر احتجاجی تحریک چلانے کے لیے لائحہ طے کرلیاہے ۔

پی ٹی آئی کے ذرائع کے مطابق تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے اس حوالے سے کل پارٹی کی مرکزی قیادت کااہم اجلاس اسلام آباد میں طلب کرلیاہے۔

اس اجلاس میں کئی اہم فیصلے بھی کیے جاسکتے ہیں۔ رابطہ کرنے پرتحریک انصاف کے سینئررہنمااوررکن قومی اسمبلی اسدعمرنے ایکسپریس کوبتایاکہ پارٹی اجلاس میں اہم فیصلے کیے جائیں گے۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں