سیاچن کوغیرفوجی علاقہ قراردینے کی بحث پھرشروع

سیاچن کادرجہ حرارت گرمیوں میں منفی 15 تک ٹھنڈا ہوتا ہے اور سردیوں میں یہ نقطہ انجمادسے 50 ڈگری نیچے تک آ جاتا ہے


Net News February 14, 2016
سیاچن کادرجہ حرارت گرمیوں میں منفی 15 تک ٹھنڈا ہوتا ہے اور سردیوں میں یہ نقطہ انجمادسے 50 ڈگری نیچے تک آ جاتا ہے: فوٹو:فائل

سیاچن 18ہزار فٹ کی بلندی پر واقع دنیا کاسب سے اونچا جنگی محاذہے، سیاچن کے برفیلے تودوں میں دب کر 10بھارتی فوجیوں کی ہلاکت سے ایک بار پھر یہ بحث چھڑ گئی کہ سیاچن کو ایک غیر فوجی خطہ قرار دیا جاناچاہیے ۔

غیر ملکی نشریاتی ادارے کے مطابق پاکستان کے سابق صدر جنرل (ریٹائرڈ) پرویزمشرف کے دورمیں سیاچن پر دونوں ممالک کی فوج کو پیچھے ہٹانے پر سمجھوتہ ہوتے ہوتے رہ گیا تھا۔ سیاچن پر بھارت اور پاکستان کے درمیان ماضی میں کئی بار بات چیت ہو چکی ہے۔ یہ کمپوزٹ ڈائیلاگ کے موضوعات میں بھی شامل ہے۔

سیاچن کادرجہ حرارت گرمیوں میں منفی 15 تک ٹھنڈا ہوتا ہے اور سردیوں میں یہ نقطہ انجمادسے 50 ڈگری نیچے تک آ جاتا ہے۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں