امیتابھ بچن کی طبیعت خراب ایوارڈ شو میں شرکت نہ کرسکے

بڑھاپے میں بیمار ہونا کوئی غیر معمولی بات نہیں ہے، امیتابھ بچن


Showbiz Desk February 22, 2016
بڑھاپے میں بیمار ہونا کوئی غیر معمولی بات نہیں ہے، امیتابھ بچن فوٹو: فائل

PESHAWAR: بالی ووڈ میگا اسٹار امیتابھ بچن طبیعت خراب ہونے کی بنا پر گزشتہ رات ہونے والی ایک ایوارڈ تقریب میں شرکت نہ کرسکے جس پر انھوں نے میزبان سے معذرت کی ہے۔

امیتابھ بچن نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹراپنے ایک پیغام میں کہاہے کہ بڑھاپے میں بیمار ہونا کوئی غیر معمولی بات نہیں ہے اور گزشتہ روز طبعیت خراب ہونے پر زی ایوارڈ میں اجے دیوگن کے والد ویرو دیوگن کو لائف ٹائم اچیومنٹ ایوارڈ دیے جانے کی تقریب میں شرکت نہیں کرسکا تھا جسکا مجھے افسوس ہے۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں