چین میں تازہ ہوا لینے کے لیے مسافر نے جہازکا ہنگامی دروازہ کھول دیا

ہنگامی دروازہ کھلنے کے نتیجے میں جہاز کے اڑنے میں 40 منٹ کی تاخیر ہوگئی۔


این این آئی March 14, 2016
ہنگامی دروازہ کھلنے کے نتیجے میں جہاز کے اڑنے میں 40 منٹ کی تاخیر ہوگئی۔ فوٹو: فائل

SIALKOT/ NAROWAL/ GUJRAT: چین کے درالحکومت بیجنگ میں طیارے میں سوار ایک مسافر نے تازہ ہوا میں سانس لینے کیلیے اڑان سے قبل ہوائی جہاز کا ہنگامی دروازہ کھول دیا۔

جہاز کے عملے نے جو اس غیر متوقع اور ممنوع حرکت سے ہل کر رہ گیا بتایا کہ یہ مسافر جہاز کے پچھلے حصے میں بیٹھا ہوا تھا ، اس نے اٹھ کر بہت آسانی سے ہنگامی دروازہ کھول ڈالا جس کے نتیجے میں جہاز کے اڑنے میں 40 منٹ کی تاخیر ہوگئی۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں