صدرزرداری کارحمن ملک کوفون کراچی پہنچنے کی ہدایتاجلاس طلب

اجلاس میںقیام امن کیلیے بلاامتیاز کارروائی کی منظوری دی جائیگی،ذرائع


عامر خان November 12, 2012
اجلاس میںقیام امن کیلیے بلاامتیاز کارروائی کی منظوری دی جائیگی،ذرائع۔ فوٹو: رائٹرز/فائل

صدرزرداری نے وفاقی وزیرداخلہ رحمٰن ملک کوفون کرکے کراچی میں قیام امن کی صورتحال کے حوالے سے تفصیلات معلوم کیں اورانہیں فوری کراچی پہنچنے کی ہدایت کی۔

کراچی میں قیام امن کے حوالے سے ایک اہم اجلاس آئندہ طلب کرلیاگیاہے جس میں رحمٰن ملک، گورنر سندھ،وزیراعلیٰ سندھ،آئی جی سندھ اوردیگرشریک ہوں گے، اجلاس میں جرائم پیشہ عناصرکیخلاف بلا امتیازآپریشن کی منظوری دی جائے گی،صدرمملکت وڈیوکانفرنسنگ کے ذریعے اجلاس کی صدارت کریں گے۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔