امیتابھ قومی ترانہ درست پڑھنے کی پریکٹس کرنے لگے

گزشتہ روز سارادن گھر میں رہ کر بھارت کا قومی ترانہ درست طریقے سے پڑھنے اور اس کا ترجمہ سمجھنے میں صرف کیا


Showbiz Desk April 05, 2016
گزشتہ روز سارادن گھر میں رہ کر بھارت کا قومی ترانہ درست طریقے سے پڑھنے اور اس کا ترجمہ سمجھنے میں صرف کیا فوٹو : فائل

PESHAWAR: بالی وڈ میگا اسٹار امیتابھ بچن نے کولکتہ کے ایڈن گارڈنز گراؤنڈ میں جب سے بھارت کا قومی ترانہ غلط پڑھا ہے وہ شدید تنقید کی زد میں ہیں اور اس دن سے اپنی اس غلطی کی تلافی کی کوشش میں لگے ہیں۔

رپورٹس کے مطابق امیتابھ بچن نے گزشتہ روز سارادن گھر میں رہ کر بھارت کا قومی ترانہ درست طریقے سے پڑھنے اور اس کا ترجمہ سمجھنے میں صرف کیا۔وہ قومی ترانہ صحیح انداز میں پڑھنے کی بھی پریکٹس کرتے رہے۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں