ہیرسن فورڈ کی جیکٹ 1لاکھ91ہزارڈالر میں فروخت کے لیے پیش

جیکٹ سے حاصل ہونیوالی آمدن امدادی کاموں پر خرچ کی جائے گی


Showbiz Desk April 14, 2016
جیکٹ سے حاصل ہونیوالی آمدن امدادی کاموں پر خرچ کی جائے گی فوٹو : فائل

ہالی ووڈ اداکار ہیرسن فورڈ کی جیکٹ 1لاکھ91ہزارڈالر میں فروخت کے لیے پیش کردی گئی۔

ہالی ووڈ اداکار ہیری سن فورڈ نے اپنی ہن سولوجیکٹ جو انھوں نے حال ہی میں ریلیز ہونیوالی فلم ''اسٹاروارز۔دی فورس اویکنز'' میں پہنی تھی 1لاکھ 91 ہزار ڈالر میں فروخت کے لیے پیش کردی ہے جب کہ بتایاگیاہے کہ اس جیکٹ سے حاصل ہونیوالی آمدن امدادی کاموں پر خرچ کی جائے گی ۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں