متحدہ کے کئی باغی کارکنان نے پاک سرزمین پارٹی کوخیرباد کہہ دیا

معافی کا فیصلہ قائد متحدہ کی توثیق سے کیا جائے گا


Umair Ali Anjum May 27, 2016
معافی کا فیصلہ قائد متحدہ کی توثیق سے کیا جائے گا :فوٹو : فائل

ایم کیو ایم کے باغی کارکنان کو غلطی کا احساس ہو گیا، پاک سر زمین پارٹی کو خیرباد کہہ کر دوبارہ متحدہ قومی موومنٹ میں شامل ہونے کیلیے معافی نامے جمع کروا دیے ہیں۔

متحدہ کے ذرائع نے بتایا کہ 3 درجن سے زائد ایم کیو ایم کے باغی کارکنان کے معافی نامے موصول ہو چکے ہیں، معافی کا فیصلہ قائد متحدہ کی توثیق سے کیا جائے گا اور رابطہ کمیٹی کی مشاورت کے بعد ان کارکنان کو متعلقہ علاقوں کی ذمے داریاں سونپی جائیں گی۔ یہ تمام کارکنان چند روز قبل ایم کیو ایم کو چھوڑ کر پی ایس پی میں شامل ہوئے تھے،

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں