کاردیشیان سسٹرز پرایک کروڑ ڈالر مقدمہ دائر

پابندی عائد کرنے کے ساتھ انھیں ایک کروڑ ڈالر جرمانہ کیاجائے ۔


Showbiz Desk July 18, 2016
پابندی عائد کرنے کے ساتھ انھیں ایک کروڑ ڈالر جرمانہ کیاجائے۔ فوٹو : فائل

رائیلٹی ٹی وی اسٹارز کم کاردیشیان ،کوہلی کاردیشیان اوراور کورنٹی کاردیشیان کے خلاف معروف کاسمیٹکس کمپنی نے ایک کروڑ ڈالر ہرجانے کادعویٰ دائر کردیا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق ہیون بیوٹی نامی کاسمیٹکس مصنوعات بنانے والی کمپنی نے کاردیشیان سسٹڑز پر الزام عائد کیاہے کہ انھوں نے ان کی مصنوعات کی آن لائن تشہیر کے لیے جھوٹ کا سہارا لیا ہے اس لیے ان پر پابندی عائد کرنے کے ساتھ انھیں ایک کروڑ ڈالر جرمانہ کیاجائے ۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں