ایونٹ کا مقصد پاکستانی چاول اور گوشت سے بنے کھانوں اور آم کی مختلف اقسام کے ذائقے سے قطر کے عوام کو روشناس کرانا تھا