انہیں کون سمجھائے کہ تم آزاد ہوچکے ہو، میں نے انہیں کچھ نہیں بتایا، آپ بھی نہیں بتائیے گا، کہیں ان کا مان نہ ٹوٹ جائے۔