بہار مسلمانوں نے خواتین کے موبائل استعمال کرنے پر پابندی لگادی

خلاف ورزی پر نوجوان لڑکی کو10ہزار، شادی شدہ خاتون کو 2 ہزار روپے جرمانہ ادا کرنا ہوگا.


Sana News December 06, 2012
خلاف ورزی پر نوجوان لڑکی کو10ہزار، شادی شدہ خاتون کو 2 ہزار روپے جرمانہ ادا کرنا ہوگا۔ فوٹو: فائل

بھارت کی مشرقی ریاست بہار میں مسلمانوں نے خواتین کے موبائل فون استعمال کرنے پر پابندی لگا دی۔

پابندی کی خلاف ورزی کرنے والی غیر شادی شدہ عورت یا نوجوان لڑکی 10 ہزار بھارتی روپے اورشادی شدہ عورت کو 2 ہزار روپے جرمانہ ادا کر نا پڑے گا۔

8

یہ فیصلہ گائوںکی پنچایت نے کیا ہے۔ گائوں کی پنچایت نے یہ فیصلہ اس لیے کیا ہے کہ خواتین کی طرف سے موبائل فون کے استعمال سے سماجی ماحول خراب ہو رہا تھا اور خواتین کے محبت میں گرفتار ہو کر گھروں سے بھاگ جانے کے واقعات میں اضافہ ہو رہا تھا۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں