آپؓ کے عہدِ خلافت میں محاصل کے حصول، نظامِ آب پاشی اوراشاعتِ قرآن و حدیث کا باقاعدہ اہتمام کیا گیا۔