پرویز مشرف کی ریڑھ کی ہڈی میں تکلیف پھر اسپتال پہنچ گئے

سابق صدر پرویز مشرف ریڑھ کی ہڈی میں تکلیف ہونے کی وجہ سے ایک بار پھر اسپتال پہنچ گئے


این این آئی October 07, 2016
میں پرویز مشرف کا تفصیلی میڈیکل چیک اپ کیا گیا، سی ٹی اسکین سمیت مختلف ٹیسٹ بھی ہوئے۔ فوٹو: فائل

لاہور: آل پاکستان مسلم لیگ کے سربراہ و سابق صدر پرویز مشرف ریڑھ کی ہڈی میں تکلیف ہونے کی وجہ سے ایک بار پھر اسپتال پہنچ گئے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکا میں سابق صدر پرویزمشرف کی ریڑھ کی ہڈی میں پھر تکلیف شروع ہو گئی۔ اسپتال میں پرویز مشرف کا تفصیلی میڈیکل چیک اپ کیا گیا، سی ٹی اسکین سمیت مختلف ٹیسٹ بھی ہوئے۔

 

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں