بٹل سیکٹر میںپھر بھارتی فوج کی فائرنگ شہری جاں بحق

فائرنگ سے مدارپورکارہائشی ملک عظیم جاں بحق ہوگیا۔


Sana News December 12, 2012
فائرنگ سے مدارپورکارہائشی ملک عظیم جاں بحق ہوگیا۔ فوٹو : فائل

بھارتی فوج کی بٹل سیکٹر میں سیز فائرلائن کی خلاف ورزی کرتے ہوئے سول آبادی پر ہیوی مشین گنوں سے بلا اشتعال فائرنگ کے نتیجے میں مدارپورکے ر ہائشی ملک عظیم شہید ہوگیا۔

تفصیلات کے مطابق ضلع پونچھ کے سیکٹر بٹل میں دھرمسال،مدارپورکی سول آبادی پرمارٹر اورہیوی مشین گنوں سے گولے داغے گئے تاہم پاک فوج نے درندہ صف بھارتی فوج کی فائرنگ کا منہ توڑجواب دیا۔ فائرنگ سے مدارپورکارہائشی ملک عظیم جاں بحق ہوگیا۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں