کربلا، حق و باطل میں امتیاز، سچائی اور کذب میں تفریق، غاصبوں اور حقوق انسانی کے علم برداروں کے درمیان حد فاصل ہے۔