ترکی میں مزید 30 افسران سمیت 125 اہلکاروں کی گرفتاری کے احکامات جاری

ترک صدر اردوان جولائی میں ناکام فوجی بغاوت کی ذمے داری فتح اللہ گولن پر عائد کرتے ہیں


Net News October 12, 2016
ترکی میں حکومت مخالف گولن تحریک کے خلاف کارروائیوں کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔ فوٹو: فائل

ترکی میں حکومت مخالف گولن تحریک کے خلاف کارروائیوں کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔

گزشتہ روز 125 پولیس اہلکاروں کی گرفتاری کے احکامات جاری کیے گئے ہیں۔ ان میں 30 اعلیٰ افسران ہیں۔

ترک سربراہ مملکت رجب طیب اردوان جولائی میں ناکام فوجی بغاوت کی ذمے داری مسلم مبلغ فتح اللہ گولن پر عائد کرتے ہیں۔ وہ امریکا میں جلا وطنی کی زندگی گزار رہے ہیں۔ گولن ان تمام الزامات کو مسترد کرتے ہیں۔

 

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں