ورلڈ بینک نے پاکستان کا 10کروڑ ڈالر کا قرضہ منسوخ کر دیا

ورلڈ بینک کی طرف سے اعلان کیے گئے اس قرض سے اندرون سندھ گیس کی سپلائی کو بہتر بنایا جانا تھا


Online December 10, 2016
ذرائع کا یہ بھی بتانا ہے کہ سوئی سدرن گیس کمپنی اس پروجیکٹ کے لیے ورلڈ بینک کی شرائط پوری نہیں کر سکی۔ فوٹو: فائل

ورلڈ بینک نے پاکستان کا 10کروڑ ڈالر کا قرضہ منسوخ کر دیا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ ورلڈ بینک کی طرف سے اعلان کیے گئے اس قرض سے اندرون سندھ گیس کی سپلائی کو بہتر بنایا جانا تھا اور اس پروجیکٹ پر سوئی سدرن گیس کمپنی نے کام کرنا تھا، ذرائع کا یہ بھی بتانا ہے کہ سوئی سدرن گیس کمپنی اس پروجیکٹ کے لیے ورلڈ بینک کی شرائط پوری نہیں کر سکی۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں