آپ ماہرینِ طب اور کامیاب و منظم نجی اسپتالوں کے فاؤنڈر ممبرز کی ایک کمیٹی بنائیں جو لاہور کے سرکاری اسپتالوں کو عالمی معیار کے مطابق لانے کیلئے ان کی کارکردگی، سہولیات، انفراسٹرکچر، بجٹ اور نئے اسپتالوں کی ضرورت پر ایک ماہ میں حقائق پر مبنی رپورٹ تیار کرے۔