حکومت پاکستان شہریوں کے تحفظ کیلیے اقدامات کرے امریکا

کوئٹہ میں ہلاک ہونیوالوں کے اہلخانہ کے غم میں برابرکے شریک ہیں،امریکی محکمہ خارجہ


Sana News/INP January 13, 2013
کوئٹہ میں ہلاک ہونیوالوں کے اہلخانہ کے غم میں برابرکے شریک ہیں،امریکی محکمہ خارجہ فوٹو: فائل

امریکا نے کہا ہے کہ وہ کوئٹہ میں جاں بحق ہونے والے افراد کے اہلخانہ کے غم میں برابر کا شریک ہے ۔

واشنگٹن میں امریکی محکمہ خارجہ کی ترجمان وکٹوریہ نولینڈ نے کہا کہ دہشت گردی کے واقعات میں100سے زائد افراد کی ہلاکت پر وہ افسردہ ہیں اور امریکا غمزدہ خاندانوں سے اظہار ہمدردی کرتا ہے ۔

04

انھوں نے پاکستانی حکومت پر زور دیا کہ وہ اپنے شہریوں کے تحفظ کیلیے اقدامات کرے اورملزمان کو انصاف کے کٹہرے میں لایا جائے ۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں