نوازالدين صديقی كا جھوٹا مضمون شائع كرنے پرميگزين كيخلاف مقدمہ

غلط مضمون سے اداكاركی شہرت كو نقصان پہنچا ہے، وکیل


این این آئی April 18, 2017
فلم فيئر ميگزين نے اداكار كی شادی كے متعلق بالكل جھوٹ پر مبنی اور گمراہ كن مضمون شائع كيا، وکیل: فوٹو: فائل

فلم فيئرميگزين نے اداكارنوازالدین صدیقی كی شادی كے متعلق جھوٹ پرمبنی اورگمراہ كن مضمون شائع كيا جس پر اداکارنے میگزین کے خلاف مقدمہ درج کرادیا۔

بالی ووڈ کے ورسٹائل اداکارنواز الدین صدیقی كے وكيل كا كہنا ہے فلم فيئرميگزين نے اداكار كی شادی كے متعلق جھوٹا مضمون شائع كيا، جس سے اداكار كی شہرت كو نقصان پہنچا۔ بالی ووڈ اداكارنوازالدين صديقی نے جھوٹا مضمون شائع كرنے پرمقامی ميگزين كے خلاف مقدمہ درج كروا ديا۔

اس خبرکو بھی پڑھیں: نوازالدین نے سلمان کے ساتھ فلم میں کام کرنے کی آفر کیوں ٹھکرائی؟

بھارتي ميڈيا كے مطابق نواز الدين صديقی كے وكيل رضوان صديقی نے كہا ہے كہ فلم فيئر ميگزين نے اداكار كی شادی كے متعلق بالكل جھوٹ پر مبنی اور گمراہ كن مضمون شائع كيا جس سے اداكار كی شہرت كو نقصان پہنچا ہے۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں