ڈان لیکس رپورٹ دو دن میں آجائیگی فاطمی کا عہدہ تبدیل کرنے کا فیصلہ

کردار مشکوک ہونے پر وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے خارجہ امور طارق فاطمی کا عہدہ تبدیل کردیا جائیگا۔


Monitoring Desk April 25, 2017
کردار مشکوک ہونے پر وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے خارجہ امور طارق فاطمی کا عہدہ تبدیل کردیا جائیگا۔ فوٹو: فائل

ڈان لیکس کی انکوائری رپورٹ دو دن میں عام کر دی جائیگی۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق کردار مشکوک ہونے پر وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے خارجہ امور طارق فاطمی کا عہدہ تبدیل کردیا جائیگا۔

واضح رہے کہ اس اسکینڈل میں پرویز رشید پہلے ہی وزارت اطلاعات سے فارغ ہوچکے ہیں۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔