اس سال ٹیلی ویژن کے متعدد فنکاروں نے فلموں میں کام کرنے کا فیصلہ کیا ہے جس میں آمنہ شیخ، ہمایوں سعید اور دیگر شامل ہیں