بھارتی ایئرچیف کا افسروں کو آپریشن کیلیے تیار رہنے کا حکم

فضائیہ موجودہ سازوسامان کے ساتھ ہی حملے کیلیے تیار رہے، ہدف پاکستان ہو سکتا ہے، افسران کو خط


این این آئی May 22, 2017
فضائیہ موجودہ سازوسامان کے ساتھ ہی حملے کیلیے تیار رہے، ہدف پاکستان ہو سکتا ہے، افسران کو خط۔ فوٹو: نیٹ

بھارتی فضائیہ کے سربراہ نے افسران کو مختصر نوٹس پر آپریشن کیلیے تیاررہنے کا حکم دے دیا۔

بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی ایئر چیف ایئر ڈیفنس ونگ کے 12 ہزار افسران کو خط میں لکھا ہے کہ فضائیہ موجودہ سازوسامان کے ساتھ ہی حملے کیلیے تیار رہے، ہدف پاکستان ہو سکتا ہے، بھارتی فضائیہ کے فائٹر اسکواڈرن کی تعداد 33 ہے جن میں 500 سے زائد جنگی طیارے ہیں۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں