کلبھوشن یادیو کو کسی صورت رہا نہیں کیا جائے گا حکومت

عالمی عدالت انصاف میں آئندہ سماعت کے موقع پر پاکستانی وکلانے حکمت عملی بنالی۔


عامر خان June 01, 2017
عالمی عدالت انصاف میں آئندہ سماعت کے موقع پر پاکستانی وکلانے حکمت عملی بنالی۔ فوٹو : فائل

وفاقی حکومت کے وکلاکی ٹیم نے عالمی عدالت انصاف میں اپنی قانونی حکمت عملی اختیار کرنے کے حوالے سے مشاورت مکمل کرلی ہے۔


وفاقی حکومت کے وکلاکی ٹیم نے عالمی عدالت انصاف میں مودی حکومت کی جانب سے دہشت گرد کلبھوشن یادیو کو سزا سے بچانے کیلیے دائر درخواست کی آئندہ سماعت کے موقع پر اپنی قانونی حکمت عملی اختیار کرنے کے حوالے سے مشاورت مکمل کرلی ہے۔ وفاق کی مجازاتھارٹی کی جانب سے منظوری کے بعد پاکستانی قانونی ٹیم عالمی عدالت انصاف میں پیش ہوگی۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں