جرمنیبچے کو مسجدجانے سے روکنے پروالدین عدالت طلب

بچوں کو مسجد کی سیرکرانے کامقصد انھیں مشرق وسطیٰ کے حالات سے آگاہی دینا تھا


APP June 21, 2017
فوٹو : فائل

جرمنی کے علاقے ریننسبرگ میں13 سالہ بچے کو دیگر کلاس فیلوز کے ہمراہ اسکول ٹرپ کے دوران مسجد جانے کی اجازت نہ دینے والے والدین کو مقامی عدالت نے طلب کر لیا۔

اسکول انتظامیہ کے مطابق مذکورہ والدین کو سیر کی اجازت نہ دینے پر پہلے300 یورو جرمانہ کیا گیا تھا جسے انھوں نے مسترد کر دیا تھا تاہم اپیل کرنے پر عدالت نے انھیں اگست میں طلب کر لیا ہے۔ انتظامیہ کے مطابق بچوں کو مسجد کی سیر کرانے کا مقصد انھیں مشرق وسطیٰ کے حالات سے آگاہی دینا تھا۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں