حالیہ دہشت گردی افغانستان میں محفوظ پناہ گاہوں سے کرائی گئی فوجی ترجمان

غیرقانونی طورپرسرحد پار کرنیوالوں کیخلاف سخت کارروائی ہو گی، ڈی جی آئی ایس پی آر


این این آئی June 25, 2017
غیرقانونی طورپرسرحد پار کرنیوالوں کیخلاف سخت کارروائی ہو گی، ڈی جی آئی ایس پی آر۔ فوٹو؛ پی پی آئی/ فائل

MANSEHRA: ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے کہاہے کہ دہشت گردی کے حالیہ واقعات کاتعلق افغانستان میں محفوظ پناہ گاہوں سے ہے۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق ڈی جی آئی ایس پی آر نے کہاکہ پاک افغان سرحد پر نگرانی اور سیکیورٹی بڑھادی گئی ہے، غیر قانونی طور پر سرحد پار کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی ہوگی۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں