بینک 3 جولائی کو بند رہیں گے

بینک اسٹاف کلوزنگ کے سلسلے میں موجود رہے گا مگر صارفین سے لین دین نہیں ہو گا۔


Khabar Nigar June 25, 2017
بینک اسٹاف کلوزنگ کے سلسلے میں موجود رہے گا مگر صارفین سے لین دین نہیں ہو گا۔ فوٹو: فائل

ISLAMABAD: اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے اعلامیے کے مطابق بینک اور مالیاتی ادارے 3 جولائی (پیر) کو بند رہیں گے۔

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے اعلامیے کے مطابق بینک اور مالیاتی ادارے' مائیکروفنانس بینک3 جولائی کو بینک ہالیڈے کے سلسلے میں بند رہیں گے۔ بینک اسٹاف کلوزنگ کے سلسلے میں موجود رہے گا مگر صارفین سے لین دین نہیں ہو گا۔

 

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں