مریم نواز نے جعلی دستاویزات جمع کرائیں جو فوجداری جرم ہے جے آئی ٹی

حسن نواز بھی یہ دستاویزات جمع کرا کے بادی النظر میں سپریم کورٹ کو گمراہ کرنے میں ملوث پائے گئے۔


Khusosi Report July 11, 2017
حسن نواز بھی یہ دستاویزات جمع کرا کے بادی النظر میں سپریم کورٹ کو گمراہ کرنے میں ملوث پائے گئے۔ فوٹو: فائل

جے آئی ٹی کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ مریم نواز نے جے آئی ٹی میں جعلی دستاویزات جمع کرائیں جو کہ فوجداری جرم ہے۔

رپورٹ کے مطابق مریم نواز کی جانب سے یہ دستاویزات حقائق چھپانے اور دھوکہ دینے کیلیے تیار کی گئیں، ان دستاویزات پر مریم کے علاوہ حسین نواز اور کیپٹن صفدر کے بھی دستخط ہیں جبکہ حسن نواز بھی یہ دستاویزات جمع کرا کے بادی النظر میں سپریم کورٹ کو گمراہ کرنے میں ملوث پائے گئے۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں