فرانسیسی صدر نے یہودی قتل عام میں اپنی ذمے داری قبول کر لی

میکرون نے اسرائیل کے وزیر اعظم بنیامین نیتن یاہو کے ہمراہ فرانسیسی یہودیوں کے لیے منعقدہ یادگاری تقریب میں شرکت کی۔


APP July 19, 2017
میکرون نے اسرائیل کے وزیر اعظم بنیامین نیتن یاہو کے ہمراہ فرانسیسی یہودیوں کے لیے منعقدہ یادگاری تقریب میں شرکت کی۔ فوٹو : فائل

فرانس کے صدر امانویل میکرون نے 75 سال قبل نازیوں کے ساتھ مل کر اجتماعی قتل عام کا سبب بننے کی ذمے داری قبول کر لی۔

فرانس کے صدر میکرون نے سرکاری دورے پر آئے اسرائیل کے وزیر اعظم بنیامین نیتن یاہو کے ہمراہ فرانس سے ملک بدر کر کے نازیوں کے اجتماعی کیمپوں میں بھیجے جانے والے فرانسیسی یہودیوں کے لیے منعقدہ یادگاری تقریب میں شرکت کی۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں