یورپی یونین کی 16 شامی سائنسدانوں فوجی افسران پر پابندی

باغیوں میں کیمیائی حملہ کرنے کی صلاحیت نہیں، بیان، امریکا کا پابندیوں کا خیر مقدم


APP July 19, 2017
باغیوں میں کیمیائی حملہ کرنے کی صلاحیت نہیں، بیان، امریکا کا پابندیوں کا خیر مقدم۔ فوٹو : فائل

JEREZ/SPAIN: یورپی یونین نے شمالی شام کے پناہ گزیں کیمپ پر کیمیائی گیس حملے میں ملوث ہونے کے الزام میں 16شامی سائنسدانوں اور فوجی افسران پر پابندی عائد کر دی۔

عالمی ذرائع ابلاغ کے مطابق مغربی انٹیلی جنس ایجنسیوں نے بشار الاسد حکومت پر یہ کہتے ہوئے کیمیائی حملے کا الزام لگایا ہے کہ علاقے کے باغیوں میں کیمیائی حملے کرنے کی صلاحیت نہیں ہے، اس حملے میں سیکڑوں شامی شہری ہلاک ہو گئے تھے۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں